پس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی آپ کا کام صرف تذکیر اور تبلیغ ودعوت ہے، اس کے علاوہ یا اس سے بڑھ کر نہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَذَكِّرۡ إِنَّمَآ أَنتَ مُذَكِّرٞپس آپ نصیحت کر دیا کریں (کیونکہ) آپ صرف نصیحت کرنے والے ہیں