اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.*— الترجمة الأردية
* یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌاس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے