ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.*— الترجمة الأردية
* یہ ایک کانٹے دار درخت ہوتا ہے جسے خشک ہونے پر جانور بھی کھانا پسند نہیں کرتے۔ بہرحال یہ بھی زقوم کی طرح ایک نہایت تلخ، بدمزہ اور ناپاک ترین کھانا ہوگا، جو جز وبدن بنے گا، نہ اس سے بھوک ہی مٹے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationلَّيۡسَ لَهُمۡ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٖان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا