اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.*— الترجمة الأردية
* یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationتُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖاور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا