بلند وباﻻ جنت میں.*— الترجمة الأردية
* جنت میں مختلف درجات ہیں ہر درجے کے درمیان بہت فاصلہ ہے جیسے مجاہدین کے بارے میں نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے مجاہدین کے تیار کیے ہیں ان کے دو درجوں کے درمیان کا فاصلہ زمین و آسمان جتنا ہے۔ (صحيح مسلم كتاب الإمارة، صحيح بخاري، كتاب الجهاد)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفِي جَنَّةٍ عَالِيَةٖبلند وباﻻ جنت میں