(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی رسول کی زبان سے ادا ہونے والا یہ قول رب العالمین کا اتارا ہوا کلام ہے اسے تم کبھی شاعری اور کبھی کہانت کہہ کر اس کی تکذیب کرتے ہو۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationتَنزِيلٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ(یہ تو) رب العالمین کا اتارا ہوا ہے