اور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا.*— الترجمة الأردية
* یعنی اپنی طرف سے گھڑ کر ہماری طرف منسوب کر دیتا، یا اس میں کمی بیشی کر دیتا، تو ہم فوراً اس کا مؤاخذہ کرتے اور اسے ڈھیل نہ دیتے جیسا کہ اگلی آیات میں فرمایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَوۡ تَقَوَّلَ عَلَيۡنَا بَعۡضَ ٱلۡأَقَاوِيلِاور اگر یہ ہم پر کوئی بھی بات بنا لیتا