پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا.*— الترجمة الأردية
* اس سے معلوم ہوا کہ حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) سچے رسول تھے، جن کو اللہ نے سزا نہیں دی، بلکہ دلائل و معجزات اور اپنی خاص تائید و نصرت سے انہیں نوازا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَمَا مِنكُم مِّنۡ أَحَدٍ عَنۡهُ حَٰجِزِينَپھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا