یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے.*— الترجمة الأردية
* کیونکہ وہی اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں ورنہ قرآن تو سارے ہی لوگوں کے لیے نصیحت لے کر آیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّهُۥ لَتَذۡكِرَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَیقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے