بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی قیامت والے دن اس پر حسرت کریں گے، کہ کاش ہم نے قرآن کی تکذیب نہ کی ہوتی۔ یا یہ قرآن بجائے خود ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگا، جب وہ اہل ایمان کو قرآن کا اجر ملتے ہوئے دیکھیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّهُۥ لَحَسۡرَةٌ عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَبیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے