اور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی قرآن اللہ کی طرف سے ہونا بالکل یقینی ہے، اس میں قطعًا شک کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا قیامت کی بابت جو خبر دی جا رہی ہے، وہ بالکل حق اور سچ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّهُۥ لَحَقُّ ٱلۡيَقِينِاور بیشک (و شبہ) یہ یقینی حق ہے