فرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی*، انہوں نے بھی خطائیں کیں.— الترجمة الأردية
* اس سے قوم لوط مراد ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَجَآءَ فِرۡعَوۡنُ وَمَن قَبۡلَهُۥ وَٱلۡمُؤۡتَفِكَٰتُ بِٱلۡخَاطِئَةِفرعون اور اس سے پہلے کے لوگ اور جن کی بستیاں الٹ دی گئی، انہوں نے بھی خطائیں کیں