بلاشبہ بصیرت والوں کے لیے* اس میں بہت سی نشانیاں ہیں.— الترجمة الأردية
* گہری نظر سے جائزہ لینے اور غور وفکر کرنے والوں کو مُتَوَسِّمِیْنَ کہا جاتا ہے۔ مُتَوَسِّمِیْنَ کے لئے اس واقعے میں عبرت کے پہلو اور نشانیاں ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَٰتٖ لِّلۡمُتَوَسِّمِينَبلاشبہ بصیرت والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں