وه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.*— الترجمة الأردية
* أَخْلَدَهُ کا زیادہ صحیح ترجمہ یہ ہے کہ (اسے ہمیشہ زندہ رکھے گا) یعنی یہ مال، جسےوہ جمع کرکے رکھتا ہے، اس کی عمر میں اضافہ کر دے گا اور اسے مرنے نہیں دے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationيَحۡسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخۡلَدَهُۥوه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا