ہرگز نہیں* یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.**— الترجمة الأردية
* یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
**- ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا