اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟*— الترجمة الأردية
* یہ استفہام اس کی ہولناکی کے بیان کے لئے ہے، یعنی وہ اتنی ہولناک آگ ہوگی کہ تمہاری عقلیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور تمہارا فہم وشعور اس کی تہہ تک نہیں پہنچ سکتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡحُطَمَةُاور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟