بدلے والے دن اس میں جائیں گے.*
* یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔
— الترجمة الأردية
يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ

بدلے والے دن اس میں جائیں گے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation