وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.*
* یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔
— الترجمة الأردية
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ

وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation