ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے* اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا**۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.— الترجمة الأردية
* سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
**- جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationعَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرٞ وَإِسۡتَبۡرَقٞۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٖ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابٗا طَهُورًاان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا