کیوں نہیں*، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا.**— الترجمة الأردية
* ایک ترجمہ اس کا یہ بھی ہے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ یہ نہ لوٹے اور دوبارہ زندہ نہ ہو، یا بَلَى، کیوں نہیں، یہ ضرور اپنے رب کی طرف لوٹے گا۔
**- یعنی اس سے اس کا کوئی عمل مخفی نہیں تھا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلَىٰٓۚ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرٗاکیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا