مجھے شفق کی قسم*! اور رات کی!— الترجمة الأردية
* شَفَقٌ، اس سرخی کو کہتے ہیں جو سورج غروب ہونے کے بعد آسمان پر ظاہر ہوتی ہے اور عشا کا وقت شروع ہونے تک رہتی ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلشَّفَقِمجھے شفق کی قسم! اور رات کی!