اور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس میں جو مردے دفن ہیں، سب زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے جو خزانے اس کے بطن میں موجود ہیں، وہ انہیں ظاہر کر دے گی، اور خود بالکل خالی ہو جائے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَلۡقَتۡ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتۡاور اس میں جو ہے اسے وه اگل دے گی اور خالی ہو جائے گی