اور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس کے طول وعرض میں مزید وسعت کر دی جائےگی۔ یا یہ مطلب ہے کہ اس پر جو پہاڑ وغیرہ ہیں، سب کو ریزہ ریزہ کر کے زمین کو صاف اور ہموار کرکے بچھا دیا جائے گا۔ اس میں کوئی اونچ نیچ نہیں رہے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِذَا ٱلۡأَرۡضُ مُدَّتۡاور جب زمین (کھینچ کر) پھیلا دی جائے گی