اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا* اور اسی کے ﻻئق وه ہے.**— الترجمة الأردية
* یعنی اللہ اس کوپھٹنے کا جو حکم دے گا، اسے سنے گا اور اطاعت کرے گا۔
**- یعنی اس کے یہی لائق ہے کہ سنے اور اطاعت کرے، اس لئے کہ وہ سب پرغالب ہے اور سب اس کے ماتحت ہیں، اس کے حکم سے سرتابی کرنے کی کس کو مجال ہو سکتی ہے ؟
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡاور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہے