ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.*
* یعنی جو باتیں مذکور ہوئیں، ان میں جو بھی بری ہیں، جن سے منع کیا گیا، وہ ناپسندیدہ ہیں۔
— الترجمة الأردية
كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا

ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation