سوائے آپ کے رب کی رحمت کے*، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے.— الترجمة الأردية
* کہ اس نے نازل کردہ وحی کو سلب نہیں کیا یا وحی سے آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مشرف فرمایا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِلَّا رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّ فَضۡلَهُۥ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيرٗاسوائے آپ کے رب کی رحمت کے، یقیناً آپ پر اس کا بڑا ہی فضل ہے