کہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی مجھے تمہاری ہدایت یا گمراہی کا یا کسی اور نفع نقصان کا اختیار نہیں ہے میں تو صرف اس کا ایک بندہ ہوں جسے اللہ نے وحی ورسالت کے لیے چن لیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقُلۡ إِنِّي لَآ أَمۡلِكُ لَكُمۡ ضَرّٗا وَلَا رَشَدٗاکہہ دیجئے کہ مجھے تمہارے کسی نقصان نفع کا اختیار نہیں