کہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا* اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا.— الترجمة الأردية
* اگر میں اس کی نافرمانی کروں اور وہ مجھے اس پر وہ عذاب دینا چاہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationقُلۡ إِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٞ وَلَنۡ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلۡتَحَدًاکہہ دیجئے کہ مجھے ہرگز کوئی اللہ سے بچا نہیں سکتا اور میں ہرگز اس کے سوا کوئی جائے پناه بھی پا نہیں سکتا