بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰبیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے