اور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی دونوں کے مالک ہم ہی ہیں، ان میں جس طرح چاہیں تصرف کریں اس لئے ان دونوں کے یا ان میں سے کسی ایک کے طالب ہم سے ہی مانگیں کیوں کہ ہر طالب کو ہم ہی اپنی مشیت کے مطابق دیتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّ لَنَا لَلۡأٓخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰاور ہمارے ہی ہاتھ آخرت اور دنیا ہے