نہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی میں اسے زیادہ نہیں دونگا۔
**- یہ کلا کی علت ہے۔ عنید اس شخص کو کہتے ہیں جو جاننے کے باوجود حق کی مخالفت کرے اور اس کو رد کرے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَلَّآۖ إِنَّهُۥ كَانَ لِأٓيَٰتِنَا عَنِيدٗانہیں نہیں، وه ہماری آیتوں کا مخالف ہے