عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا.*— الترجمة الأردية
* یعنی ایسے عذاب میں مبتلا کروں گا جس کا برداشت کرنا نہایت سخت ہوگا، بعض کہتے ہیں، جہنم میں آگ کا پہاڑ ہوگا جس پر اس کو چڑھایا جائے گا۔ ارھاق کے معنی ہیں۔ انسان پر بھاری چیز لاد دینا۔ (فتح القدیر)
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationسَأُرۡهِقُهُۥ صَعُودًاعنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا