دل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.*— الترجمة الأردية
* والظالمین اس لیے منصوب ہے کہ اس سے پہلے یعذب محذوف ہے۔ کے لائق ہوتا ہے۔
**- اس مفہوم کے اعتبار سے عرفاً کے معنی پے درپے ہوں گے، بعض نے مُرسلات سے فرشتے یا انبیا مراد لئے ہیں اس صورت میں عرفاً کے معنی وحی الٰہی، یا احکام شریعت ہوں گے۔ یہ مفعول لہ ہوگا لاجل العرف یا منصوب بنزع الخافض۔ بالعرف
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمرسلات
وَٱلۡمُرۡسَلَٰتِ عُرۡفٗادل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم