گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.*— الترجمة الأردية
* صفر، أصفر (زرد) کی جمع ہے، لیکن عرب میں اس کا استعمال اسود کے معنی میں بھی ہے۔ اس معنی کی بناء پر مطلب یہ ہے کہ اس کی ایک ایک چنگاڑی اتنی اتنی بڑی ہوگی جیسے محل یا قلعہ۔ پھر ہر چنگاڑی کے مذید اتنے بڑے بڑے ٹکڑے ہو جائیں گے جیسے اونٹ ہوتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٞ صُفۡرٞگویا کہ وه زرد اونٹ ہیں