جس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے.*— الترجمة الأردية
* قسموں سے مراد، مقسم علیہ کی اہمیت سامعین پر واضح کرنا اور اس کی صداقت کو ظاہر کرنا ہوتا ہے۔ مقسم علیہ (یا جواب قسم) یہ ہے کہ تم سے قیامت کا جو وعدہ کیا جاتا ہے، وہ یقینا واضح ہونے والی ہے، یعنی اس میں شک کرنے کی نہیں بلکہ اس کے لئے تیاری کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ قیامت کب واقع ہوگی؟ اگلی سورت میں اس کو واضح کیا جا رہا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٞجس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے