پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.*— الترجمة الأردية
* طَمْس کے معنی مٹ جانے اور بےنشان ہونے کے ہیں، یعنی جب ستاروں کی روشنی ختم بلکہ ان کا نشان تک مٹ جائے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡپس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے