گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.*— الترجمة الأردية
* یعنی انہیں حقیر جانتے ہوئے ان کا استہزا کرتے اور مذاق اڑاتے تھے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلَّذِينَ أَجۡرَمُواْ كَانُواْ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يَضۡحَكُونَگنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے