اور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.*— الترجمة الأردية
* غَمْزٌ کے معنی ہوتے ہیں، پلکوں اور ابروں سے اشارہ کرنا۔ یعنی ایک دوسرے کو اپنی پلکوں اور ابروں سے اشارہ کر کے ان کی تحقیرا ور ان کے مذہب پر طعن کرتے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِذَا مَرُّواْ بِهِمۡ يَتَغَامَزُونَاور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے