بیشک ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے واﻻ* رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا.— الترجمة الأردية
* جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَيۡكُمۡ رَسُولٗا شَٰهِدًا عَلَيۡكُمۡ كَمَآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ رَسُولٗابیشک ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے واﻻ رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا