اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ گزشتہ مضمون ہی کی تاکید ہے ۔کید خفیہ تدبیر اور چال کو کہتے ہیں اچھے مقصد جت کےت یو تو اس میں کوئی برائی نہیں ۔اسے اردو زبان کا کید نہ سمجھا ائے جس میں زم ہی کا مفہوم ہوتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌاور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے