پس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے.*— الترجمة الأردية
* یعنی جب حق واضح ہو جائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَسَتُبۡصِرُ وَيُبۡصِرُونَپس اب تو بھی دیکھ لے گا اور یہ بھی دیکھ لیں گے