اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے.*— الترجمة الأردية
* فریضہ نبوت کی ادائیگی میں جتنی زیادہ تکلیفیں برداشت کیں اور دشمنوں کی باتیں سنی ہیں اس پر اللہ تعالٰی کی طرف سے نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔من کے معنی قطع کرنے کے ہیں۔
**- خلق عظیم سے مراد اسلام، دین یا قرآن ہے مطلب ہے کہ تو اس خلق پر ہے جس کا حکم اللہ نے تجھے قرآن میں یا دین میں دیا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٖاور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے