پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان.*— الترجمة الأردية
* اطاعت سے مراد یہاں وہ مدارات ہے جس کا اظہار انسان نے اپنے ضمیر کے خلاف کرتا ہے۔ یعنی مشرکوں کی طرف جھکنے اور ان کی خاطر مدارت کی ضرورت نہیں ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَلَا تُطِعِ ٱلۡمُكَذِّبِينَپس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان