پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا.*
* مُنْهَمِرٌ بمعی کثیر یا زوردار هَمْرٌ، صَبٌّ (بہنے) کے معنی میں آتا ہے۔ کہتےہیں کہ چالیس دن تک مسلسل خوب زور سے پانی برستا رہا۔
— الترجمة الأردية
فَفَتَحۡنَآ أَبۡوَٰبَ ٱلسَّمَآءِ بِمَآءٖ مُّنۡهَمِرٖ

پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے مینہ سے کھول دیا

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation