یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا* تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.**— الترجمة الأردية
* یعنی عذاب آنے سے پہلے، ہماری سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔
**- لیکن انہوں نے اس کی پروا نہیں کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِیقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا