یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.*— الترجمة الأردية
* یعنی مختلف اورمتنوع باغات میں ہوں گے۔ نَهَرٌ بطور جنس کے ہے جوجنت کی تمام نہروں کو شامل ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَنَهَرٖیقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے