(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے.*
* یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال وافعال لکھے ہوئےہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل، اشقیا کے ذکر کےبعد اب سعداء کا ذکر کیا جارہا ہے۔
— الترجمة الأردية
وَكُلُّ صَغِيرٖ وَكَبِيرٖ مُّسۡتَطَرٌ

(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation