پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے* اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے.— الترجمة الأردية
* مُهْطِعِينَ، مُسْرِعِينَ، دوڑیں گے، پیچھے نہیں رہیں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمُّهۡطِعِينَ إِلَى ٱلدَّاعِۖ يَقُولُ ٱلۡكَٰفِرُونَ هَٰذَا يَوۡمٌ عَسِرٞپکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے