بلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے.*— الترجمة الأردية
* یعنی اس کے اپنے ہاتھ، پاؤں، زبان اور دیگر اعضاء گواہی دیں گے، یا یہ مطلب ہے کہ انسان اپنے عیوب خود جانتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلِ ٱلۡإِنسَٰنُ عَلَىٰ نَفۡسِهِۦ بَصِيرَةٞبلکہ انسان خود اپنے اوپر آپ حجت ہے