اور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو.*— الترجمة الأردية
* یعنی بھلائی پر بھی کرتا ہے کہ زیادہ کیوں نہیں کی۔ اور برائی پر بھی، کہ اس سے باز کیوں نہیں آتا؟ دنیا میں بھی جن کے ضمیر بیدار ہوتے ہیں ان کے نفس انہیں ملامت کرتے ہیں، تاہم آخرت میں تو سب کے ہی نفس ملامت کریں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلنَّفۡسِ ٱللَّوَّامَةِاور قسم کھاتا ہوں اس نفس کی جو ملامت کرنے واﻻ ہو